تازہ ترین
Home / اسلامک / والدین کے پاﺅں پر بوسہ مت کریں : سعودی مفتی اعظم

والدین کے پاﺅں پر بوسہ مت کریں : سعودی مفتی اعظم

This post is also available in: English (English)

fatwa about kissing feet of parents

ریاض۔(گیٹ نیوز) سعودی مفتی اعظم شیخ عبد العزیز نے ایک ایسا بیان دےدیا ہے جس نے سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک ریڈیو پروگرام کے دوران جب سعودی مفتی اعظم سے والدین کے پاﺅں چومنے پر سوال پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ والدین کے ہاتھ اور ماتھے کو چومنا چاہئے لیکن پاﺅں کا بوسہ نہیں لینا چاہئے ۔ سعودی مفتی کے اس بیان کے بعد سوشل میڈیا پر نئی بحث شروع ہو گئی جس پر بعض نے ان کی حمایت کی تو بعض نے اسے تنقید کا نشانہ بنایا۔

 

سابقہ پوسٹ
اگلی پوسٹ

Check Also

blind child recite quran

باپ نے ایک آیت سنانے کو کہا نابینا بچے نے پورا قرآن سنانا شروع کر دیا

This post is also available in: English (English)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.