تازہ ترین
Home / اسلامک / شعبان کا چاند۔۔ ملک میں شب برأت کس دن ہو گی؟ اعلان ہو گیا

شعبان کا چاند۔۔ ملک میں شب برأت کس دن ہو گی؟ اعلان ہو گیا

This post is also available in: English (English)

shaban moon sighted
لاہور۔(گیٹ نیوز) پاکستان میں تمام مسلمانوں کیلئے خوشی کی خبر اس وقت دی گئی جب رویت ہلال کمیٹی نے شعبان کے چاند کا اعلان کرنے کے ساتھ ساتھ شب برات کی تاریخ کا بھی اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کی صدارت مفتی منیب الرحمان نے کی اور اجلاس کے اختتام پر انہوں نے اعلان کیا کہ یکم شعبان 28اپریل جبکہ شب برات 11مئی کو ہو گی۔
سابقہ پوسٹ
اگلی پوسٹ

Check Also

blind child recite quran

باپ نے ایک آیت سنانے کو کہا نابینا بچے نے پورا قرآن سنانا شروع کر دیا

This post is also available in: English (English)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.