تازہ ترین
Home / پاکستان / لاہور / کیا یہ بے شرمی کے کام اب ہسپتالوں میں ہونے ہیں ؟

کیا یہ بے شرمی کے کام اب ہسپتالوں میں ہونے ہیں ؟

dance parties in hospital
لاہور۔(گیٹ نیوز) لاہور میں ایک اور شرمناک انکشاف نے عوام میں اس وقت سنسنی پھیلا دی جب پتہ چلا کہ میو ہسپتال فحش ڈانس کا اڈا بن چکا ہے اور وہاں باقاعدہ طور پر ڈانس اور اس پر پیسے لٹائے جاتے ہیں۔ یہ راز پی ٹی آئی کی جانب سے افشا کیا گیا اور اس حوالے سے پی ٹی آئی کی خاتون رکن پنجاب اسمبلی نبیلہ حاکم علی نے تحریک التوا کار اسمبلی میں جمع کرا دی ہے۔خاتون رکن کے مطابق میو ہسپتال کا نرسنگ ہاسٹل ڈانس کا اڈا بن چکا ہے ، مزید براں وہاں مردوں کے جانے پر پابندی کے قانو ن کی بھی دھجیاں اڑا کر رکھ دی گئی ہیں، بتایا گیا کہ انتظامیہ ان ڈانس پارٹیوں کے پیسے وصول کرتی ہے اور اس دھندے کی روک تھام کیلئے کوئی انتظامات نہیں کیئے گئے۔
سابقہ پوسٹ
اگلی پوسٹ

Check Also

female anchers in pakistan

دیر آئے درست آئے ، خواتین اینکرز اب دوپٹہ کندھوں پر نہیں سر پر لیں گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.