تازہ ترین
Home / پاکستان / لاہور / لیگی رہنما کا بیٹا شرمناک حالت میں پکڑا گیا

لیگی رہنما کا بیٹا شرمناک حالت میں پکڑا گیا

political leadr son arrested

ملتان۔(گیٹ نیوز) پاکستان میں اکثر سیاسی رہنماﺅں کے بچے اپنے گھر اور ملک کی عزت کی پرواہ کیئے بغیر ایسے کاموں میں پکڑے جاتے ہیں جن کی وجہ سے انہیں شرمندگی کا سامنا تو کرنا ہی پڑتا ہے ساتھ میں عوام میں بھی یہ تاثر جاتا ہے کہ ہمارے حکمران جب اپنے بچوں کی حفاظت نہیں کر سکتے تھے تو پھر عوام کےلئے کیا کر سکیں گے۔ ایسا ہی ایک واقعہ ملتان میں پیش آیا ہے جہاں لیگی رہنما شوکت بوسن کا بیٹا نشے کی حالت میں پکڑا گیا اور ساتھ ہی اس کے دوستوں کو بھی پکڑ لیا گیا۔ تاہم بعد ازاں جب پولیس کو پتہ چلا کہ یہ مسلم لیگ ن کے رہنما شوکت بوسن کا بیٹا ہے تو انہوں نے اسے رہا کر دیا۔ دوسری جانب سوشل میڈیا پر عوام نے اپنی رائے کا اظہا رکرتے ہوئے کہا کہ اسے چھوڑنا نہیں چاہئے تھا بلکہ لیگی رہنما کے بیٹے کےخلاف بھی قانون کے مطابق ہی کارروائی ہونی چاہئے تھی۔

 

سابقہ پوسٹ
اگلی پوسٹ

Check Also

female anchers in pakistan

دیر آئے درست آئے ، خواتین اینکرز اب دوپٹہ کندھوں پر نہیں سر پر لیں گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.