تازہ ترین
Home / تازہ ترین / سعودی عرب سے بڑی خبر،دو خودکش حملہ آوروں نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا

سعودی عرب سے بڑی خبر،دو خودکش حملہ آوروں نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا

terrorist in saudi arabiaجدہ۔(گیٹ نیوز) اگر کہا جائے کہ دہشتگردی کی لہر کچھ حد تک سعودی عرب میں بھی داخل ہو چکی ہے تو یہ غلط نہ ہو گا اور سعودی عرب سے آنے والی اس خبر نے اس بات کو سچ ثابت کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی شہر جدہ میں دو دہشتگردوں نے خود کو بم دھماکے سے اڑا لیا،میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی سکیورٹی فورسز نے جدہ میں ایک گھر کا محاسرہ کیا جہاں دہشتگردوں نے پناہ لے رکھی تھی،جیسے ہی دہشتگردوں کو محاسرے کا علم ہوا تو انہوں نے فائرنگ کا سلسلہ شروع کر دیالیکن جب سکیورٹی فورسز کی جانب سے انہیں مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا تو دونوں عسکریت پسندوں نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ اس واقع میں سکیورٹی فورسز کے کسی فرد کے جانی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔
سابقہ پوسٹ
اگلی پوسٹ

Check Also

عمران خان کو امن کا نوبل انعام دینے کی مہم، وزیراعظم نے ایسا جواب دیدیا کہ سب خاموش ہو گئے

اسلام آباد۔ گیٹ نیوز : پاکستان اور بھارت کے مابین کشیدہ تعلقات کو کم کرنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.