تازہ ترین
Home / ویڈیوز / یہ ویڈیو ہر مسلمان ضرور دیکھے،دیکھیں کیوں امام کعبہ بھی اس بچے کے انتظار کرتے رہے

یہ ویڈیو ہر مسلمان ضرور دیکھے،دیکھیں کیوں امام کعبہ بھی اس بچے کے انتظار کرتے رہے

This post is also available in: English (English)

مکہ۔(گیٹ نیوز) اسلام سے خوبصورت نہ کوئی دین تھا اور نہ ہی کوئی ہو گا، بیشک اسلام رہتی دنیا تک کیلئے ہے اور رہے گا اور انسانیت کیلئے ایک مکمل ضابطہ حیات ہے۔ اسی دین کیساتھ محبت کی آپ کو ایسی مثالیں ملیں گی جو امر ہو چکی ہیں اور تاحال ایسی مثالیں ملتی ہیں جن میں سے ایک مکہ میں دیکھنے کو ملی جہاں غنم نامی ایک معذور بچہ قطر سے عمرہ کرنے کیلئے آیا تو وہاں امام کعبہ بھی اس بچے سے خصوصی طور پر ملاقات کرنے کیلئے اس کا انتظار کرتے رہے، ان تمام مناظر کی خصوصی ویڈیو دیکھیں ۔

ghanam came for umrah

سابقہ پوسٹ
اگلی پوسٹ

Check Also

سپریم کورٹ کا فیصلہ نہیں مانیں گے، ن لیگ نے فیصلہ کر لیا

This post is also available in: English (English)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.