تازہ ترین
Home / پاکستان / اے آر وائی کا اسٹیج گرنے کا بھانڈا پھوٹ گیا،چیف جسٹس کا ازخود نوٹس

اے آر وائی کا اسٹیج گرنے کا بھانڈا پھوٹ گیا،چیف جسٹس کا ازخود نوٹس

The Story Behind The Horrific TV Show Incident That No One's Talking About
اسلام آباد۔(گیٹ نیوز) گزشتہ دنوں ملک میں ایک سانحہ ہوا جس کی خبر ٹی وی چینلز پر نشر ہونے سے تو روک دی گئی لیکن سوشل میڈیا نے اس حادثے کو بے نقاب کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق بحریہ ٹاؤن میں آے آر وائی نے عید کے حوالے سے ایک شو کا اہتمام کیا جس کا نام ’عیدی سب کیلئے ‘ تھا لیکن ناقص انتظامات کے باعث اس شو کے دوران اسٹیج گر گیا بورڈز گر گئے جن کے تلے آ کر متعدد افراد زخمی ہوئے جبکہ ہلاکتوں کی تعداد بھی سامنے آئی جسے چھپانے کی ہر ممکن کوشش کی گئی اور کسی بھی چینل نے اس خبرکو نشر کرنے سے روک دیا جس پر ذرائع نے بتایا کہ بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض نے اپنا اسرو رسوخ اور دولت کے زور پر اس خبر کو روکا لیکن سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل ہونے پر اس معاملے کا راز افشاں ہو گیا اوراب چیف جسٹس سپریم کورٹ ثاقب نثار نے اس حوالے سے ازخود نوٹس لیتے ہوئے آئی جی اسلام آباداور چیف کمشنر سے رپورٹ طلب کر لی ہے جس کے بعد یہ کہا جا رہا ہے کہ اس معاملے کو دبانے کی کوششیں ناکام ہو گئی ہیں اور کئی بڑے نام اس حادثے کی تحقیقات کے دائرے میں آ سکتے ہیں۔
سابقہ پوسٹ
اگلی پوسٹ

Check Also

آخرکار بلی تھیلے سے باہر آگئی، پاکستان پر حملے کی سازش میں بھارت اور اسرائیل بھائی بھائی نکلے

لاہور ۔ گیٹ نیوز : پاکستان اور بھارت کے مابین حالیہ کشیدگی کے باعث دونوں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.