تازہ ترین
Home / ورلڈ / طالبان کی نئی کارروائی ،امریکہ دنگ رہ گیا

طالبان کی نئی کارروائی ،امریکہ دنگ رہ گیا

drone plane in afghanistan

کابل۔(گیٹ نیوز) افغانستان میں امریکہ ایک دہائی سے افغان طالبان کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے لیکن تاحال امریکہ طالبان کےخلاف کامیابی حاصل نہیں کر سکا اور اس کی بڑی وجہ افغان طالبان کی بہادری اورسخت ٹریننگ ہے ۔ امریکہ کو پہلے ہی افغانستان میں مشکلات پیش تھی جن کےلئے امریکہ نے ڈرون طیارے کا سہارا لیا لیکن اب طالبان کی نئی کارروائی نے امریکہ کے اس سہارے کو بھی دھچکہ دےدیا ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق طالبان نے امریکہ کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا ہے جس کی کوئی بھی توقع نہیں کر رہا تھا اور امریکہ نے اس واقعے پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ دوسری جانب مبصرین کا کہنا ہے کہ طالبان نے امریکی کے سب سے اہم ہتھیار کو تبا ہ کرنے کا طریقہ ڈھونڈ نکالا ہے تو سمجھو امریکہ کےلئے ایک مرتبہ پھر خطرے کی گھنٹی بج اٹھی ہے۔

 

سابقہ پوسٹ
اگلی پوسٹ

Check Also

Italy tourism destinations

عوام خوشی سے جھوم اٹھے،18سال کا ہوتے ہی مالا مال ہو جائیں گے

نیو یارک۔(گیٹ نیوز) ترقی یافتہ اور ترقی پذی ممالک میں بڑا فر ق وہاں کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.