تازہ ترین
Home / انٹرٹینمنٹ / خواتین کی نظر سب سے پہلے مردوں کی کس جگہ پر جاتی ہے ؟،حیران کن تحقیق

خواتین کی نظر سب سے پہلے مردوں کی کس جگہ پر جاتی ہے ؟،حیران کن تحقیق

This post is also available in: English (English)

women eye to men

لندن۔(گیٹ نیوز)ماہرین کی ایک جدید تحقیق آ گئی ہے جس نے مردوں کو حیران کر کے رکھ دیا ہے۔ماہرین نے بتا دیا ہے کہ خواتین سب سے پہلے مردوں کی کیسے دیکھتی ہیں۔ ایک تحقیق میں جب200خواتین سے پوچھا گیا کہ وہ مردوں کو دیکھتے ہی سب سے پہلے کس چیز پر نظر ڈالتی ہیں تو اکثریت نے بتایا کہ وہ نہ تو کپڑے دیکھتی ہیں،نہ ہی جسامت بلکہ ان کی سب سے پہلی نظر آنکھوں پر پڑتی ہے۔آنکھوں کے بعد دوسری نظر مسکراہٹ پر جاتی ہے اور تیسرے نمبر پر ان کی نظر قد پر جاتی ہے۔ چوتھے نمبر پر خواتین ہاتھوں کو دیکھتی ہیںاور آخر میں ان کی نظر سٹائل کی طرف جاتی ہے۔ان سب چیزوں کے ساتھ ان کی خواہش ہوتی ہے کہ مرد پراعتماد نظر آئیں۔

 

سابقہ پوسٹ
اگلی پوسٹ

Check Also

film director quit showbiz for preach

نامور ہدایتکار نے فلم انڈسٹری چھوڑ کر تبلیغ پر جانے کا فیصلہ کر لیا

This post is also available in: English (English) پشاور۔(گیٹ نیوز) کہتے ہیں جب انسان کو …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.