تازہ ترین
Home / ورلڈ / یہ خاتون سانپ کو اپنے ساتھ سلاتی تھی،سانپ نے وہ عمل کیاکہ خاتون کے پاﺅں تلے زمین نکل گئی

یہ خاتون سانپ کو اپنے ساتھ سلاتی تھی،سانپ نے وہ عمل کیاکہ خاتون کے پاﺅں تلے زمین نکل گئی

women with sanake shoked

بیجنگ۔(گیٹ نیوز) ویسے تو دنیا میں حیران کن واقعات آئے دن رونما ہوتے رہتے ہیں تاہم ان میں سے چند ایسے بھی ہوتے ہیں جن پر یقین کرنا مشکل ہوتا ہے اورایسا ہی کرس پلانر نامی خاتون کے ساتھ پیش آیا جس نے ایک سانپ پال رکھا تھا جو ہر روز اس کے ساتھ ہی سوتا تھا،جب کچھ عرصے بعد سانپ نے کھانا پینا بند کر دیا تو خاتون فکرمند ہوئی اور ڈاکٹر سے اس بات کا ذکر کیا لیکن ڈاکٹر نے جو بات خاتون کو بتائی وہ سن کر اسے یقین ہی نہ آیا۔ ڈاکٹر کا کہنا تھا کہ سانپ نے اس لئے کھانا پینا بند کر رکھا ہے کہ وہ اپنے پیٹ میں کھانے کی اتنی جگہ بنا رہا ہے جتنا کہ وہ خاتون کا سائز ہے یعنی سانپ خاتون کو ہی کھاناچاہتا ہے ۔ خاتون نے اس واقعے کا ذکر سوشل میڈیا پر بھی کیا جسے خوب پذیرائی ملی۔ ڈاکٹر کا کہنا تھا کہ بڑے سانپوں میں یہ خاصیت ہوتی ہے کہ وہ اپنے شکار کے سائز کا اندازہ لگاتے ہیں کہ جس طرح سانپ خاتون کےساتھ سو کر اندازہ لگا رہا تھا اور اسی لئے کھانا پینا بند کر رکھا تھا تا کہ پیٹ میں اتنی جگہ بن جائے کہ خاتون اس کے پیٹ میں سما جائے ۔

 

سابقہ پوسٹ
اگلی پوسٹ

Check Also

Italy tourism destinations

عوام خوشی سے جھوم اٹھے،18سال کا ہوتے ہی مالا مال ہو جائیں گے

نیو یارک۔(گیٹ نیوز) ترقی یافتہ اور ترقی پذی ممالک میں بڑا فر ق وہاں کی …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.