تازہ ترین
Home / پاکستان / یہاں صرف امیر کی حکومت ہے، غریب بچے کیساتھ ناروا سلوک کی بدترین مثال

یہاں صرف امیر کی حکومت ہے، غریب بچے کیساتھ ناروا سلوک کی بدترین مثال

faisalabad child in jail
فیصل آباد۔(گیٹ نیوز) پاکستان میں عام طور پر یہ تاثر پایا جاتا ہے کہ یہاں امراکی ہی چلتی ہے اور بااثر شخصیات نچلے طبقے کو اپنے پاؤں تلے روند دیتے ہیں اور اس کی ایک بدترین مثال فیصل آباد میں پیش آئی جہاں ایک ایک کم عمر بچے کو صرف اس بات کی سزا دی گئی ہے کہ اس نے ایک با اثر شخصیت کی گاڑی کو گندے ہاتھ لگائے ، ذرائع کے مطابق اس واقعہ کے بعد دو سالہ بچے کو ماں سمیت جیل منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ دوسری جانب پولیس کی جانب سے کوئی بیان سامنے نہیں آ سکا۔ مبصرین کا کہنا ہے کہ ایسے واقعات صوبائی و وفاقی حکومت کے منہ پر طمانچہ ہیں جو گڈ گورنس کے نعرے لگاتے نہیں تھکتے۔
سابقہ پوسٹ
اگلی پوسٹ

Check Also

آخرکار بلی تھیلے سے باہر آگئی، پاکستان پر حملے کی سازش میں بھارت اور اسرائیل بھائی بھائی نکلے

لاہور ۔ گیٹ نیوز : پاکستان اور بھارت کے مابین حالیہ کشیدگی کے باعث دونوں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.